جدائی

Poet: Khurram Shehzad By: Khurram Shehzad, rawalpindi

میرے زخموں کو کون ہوا دے گیا
نا کردہ گناہوں کی سزا دے گیا

ہمیں آرزو تھی کے موت آ جائے
لمبی عمر کی پھر سے دعا دے گیا

ہم شفاف آئینہ تھے وفا میں
مگر وہ پھر بھی ہمیں گلہ دے گیا
 

Rate it:
Views: 585
18 Nov, 2008