جدائی

Poet: faiza By: faiza, karachi

لے چلی زند گی خاموش راہوں میں
اڑ گیا آشیان تیز ہواؤں میں

پانے کی تھی التجا پھر بھی بچھڑ گئے
کیوں اثر ناتھا میری دعاؤں میں
 

Rate it:
Views: 584
27 Jun, 2015