جدائی
Poet: سحر رشید By: Sahar rasheed, Sialkotدرد کو بھی اب قرار آ جانا چاہیۓ
اب تو بچھڑنے کا اعتبار آ جانا چاہیۓ
تنہائیوں میں اب رہنا آ جانا چاہیۓ
اب تو دل کو سکون آ جانا چاہیۓ
چھوڑ جانے والے کو آ جانا چاہیۓ
مر کے کوئی نہیں آتا سمجھ آ جانا چاہیۓ
تیرے جانے کا یا تو غم کم ہو جانا چاہئۓ
یا مجھے بھی اب تیرے پاس آ جانا چاہیۓ
More Sad Poetry






