جدائی پر ہی قائم ہے

Poet: MIS By: Rana Mudasser, Daska (Sialkot)

جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگی اے دوست
بچھڑ جاتا ہے پانی بھی, گلے مل مل کے ساحل سے

Rate it:
Views: 1556
03 Jul, 2011