جدائی کے مراحل سر کس طرح کروں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiجدائی کے مراحل سر کس طرح کروں
ان غمون کو بے اثر کس طرح کروں
کاش آ جائیں گزرے لمحات دوبارہ
ہو سکے یہ تو ممکن کس طرح کروں
توڑ لائوں ستارےکھنچ کر آسمان سے
فلک کو زمیں پر لا کھڑا کس طرے کروں
بہت ہیں پیار کے احسانات ان کے
یہ حساب اب برابر کس طرح کروں
ہوگئے ہیں مفلس اس پیار کے ہم
اپنے حالات سازگار کس طرح کروں
More Sad Poetry






