جدائی کےزخم آنسوؤں سے دھوتاہوں
دنیاسےچھپ کردھیرےدھیرےروتاہوں
تم جو راتوں کو جاگتی رہتی ہو جاناں
تیری یاد میں میں بھی کب سوتا ہوں
میرےبن تم نہ جانےکیسےجیتی ہو
یہ سوچ سوچ کر بہت اداس ہوتاہوں
ایک دن اس کاصلہ ضرورملےگا
جو غموں کا بوجھ میں ڈھوتاہوں
ویسےتو ہر دن اداس گزرتاہے
خوشی ہوتی ہےجب تجھےیادکرتاہوں