جدید زمانہ
Poet: Mehar Ali By: mehar ali, sahiwalزمانہ جب سے جدید ہوگیا ہے
دلوں میں غم شدید ہوگیا ہے
ہیں مسلسل سفر میں ہم،پھر بھی
یہاں شوق سفر مزید ہوگیا ہے
زمانہ بہت ترقی کرچکا ہے لیکن
بھوک کا ڈر کیوں شدید ہوگیا ہے
More Sad Poetry
زمانہ جب سے جدید ہوگیا ہے
دلوں میں غم شدید ہوگیا ہے
ہیں مسلسل سفر میں ہم،پھر بھی
یہاں شوق سفر مزید ہوگیا ہے
زمانہ بہت ترقی کرچکا ہے لیکن
بھوک کا ڈر کیوں شدید ہوگیا ہے