دنیا میں فنکار بہت ملتے ہیں مطلب کے یار بہت ملتے ہیں انسان کے جذبات سے کھیلنے والے باوفا کم اور عیار بہت ملتے ہیں ہم تو ہیں کھلی کتاب کی صورت ہمیں لوگ پراسرار بہت ملتے ہیں