دل اسقدر برے ہو چکے ہیں اب
جو اپنے تھے اپنے نہی لگتے اب
انا کو ہم نے اتنا سرچڑھا رکھا ہے
صو رتیں بھی دیکھنا گنوارہ نہیں اب
رنجشیں ذرا ذرا اکھٹی کر کے دلوں میں
مخلص رشتوں کو بھی ٹھکرادیا ہے اب
کیوں بنا مطلب ہمکلام بھی نہیں ہوتے
انسان محض مٹی کے پتلےہو گئے ہیں اب