جرم ارتداد کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ دین اسلام کے دشمن خود کو کہلاتےتھے مسلم
پاکستان میں غیرمسلم ٹھیرے, رہےداد نہ فریاد کے

دستورپاکستان سےکچھ لوگ اب ہو رہےہیں منحرف
پھر یہ لوگ بنیں گے ملزم سے مجرم ، جرم ارتداد کے
 

Rate it:
Views: 556
13 Aug, 2017
More Political Poetry