جرم الفت کی سزا دیتے ہیں لوگ

Poet: arzoo By: AAINA, karachi

جرم الفت کی سزا دیتے ہیں لوگ
ہنستے ہنستے رلا دیتے ہیں لوگ

مجھے اکثر ٹھکرا دیتے ہیں لوگ
اپنا کہہ کے جفا دیتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 708
17 Aug, 2011