یوں جرم محبت کی سزا دیتی ہے دنیا ہنستے ہوئے چہروں کو رلا دیتی ہے دنیا ہر سوچ پے امنڈ آتے ہیں آنسو ایسے یہی وفاؤں کا صلا دیتی ہے دنیا