جزا یافتہ

Poet: Zafar Ali Raja By: Bakhtiar Nasir, Lahore

جو دیکھیں ‘ تو حیرت کدہ سا لگے
جو سوچیں‘ تو ٹھریں‘ خرد باختہ

عجب ہیں‘ روایات تحسیں یہاں
سزا یافتہ ہیں‘ جزا یافتہ

Rate it:
Views: 359
14 May, 2012
More Political Poetry