جس دن سے خاموش ھوئی آواز ھماری

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

جس دن سے خاموش ھوئی آواز ھماری
گم ھوگئی صحراؤں میں آواز ھماری

پتال میں جو آج ھمیں دیکھ رھے ھو
دیکھی نھیں افلاک پہ پرواز ھماری

گم ھوتے گائے نیند کی وادی میں کھیں گم
گو نیند بھی ھو پائی نا آغاز ھماری

در اس کا اگر ھو کسی اور جھاں میں
دیوار نا ھو پھر نظر انداز ھماری

آو کہ نئی عکس کی تنظیم کریں ھم
حیرت نا رھے آئنہ پرداز ھماری

سوچا تھا کہ اک دشت کو سیراب کرینگے
بے کر گئی ھے تگ و تاز ھماری

Rate it:
Views: 346
01 Jan, 2011
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL