جس نے ڈبویا مجھے وہ ساحل نکلا
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaجسکو میں نے دے دی اپنی زندگی
وہ شخص ہی میرا قاتل نکلا
وفا پرستی میں نا کوئی کمی کی
ان وفاؤں سے نا کچھ حاصل نکلا
عشق، محبت، قسمیں٬ وعدے
ان لفظوں کا اثر اس پہ باطل نکلا
ہم تو طوفاں سے ڈرتے رہے لیکن
جس نے ڈبویا مجھے وہ ساحل نکلا
More Sad Poetry






