میری سماعتیں قبول نہ کریں گی میری نظر اعتبار نہ کرے گی میری زباں اعتراف نہ کرے گی میرا دل تسلیم نہ کرے گا اس لئے اے میرے ہمنوا مجھ سے کبھی یہ نہ کہنا کہ اس نے مجھے چھوڑ دیا ہے جس نے کبھی تھاما ہی نہیں