جس کسی کو بھی ہم نے دل دیا ہے اسی نےہمارےارمانوں کاخون کیا ہے اس دنیا میں جیسےہم جی رہے ہیں اس طرح تو یہاں کوئی نہ جیا ہے ہمارےدل میں شکوےشکاہیتیں ہیں اپنےہونتوں کو ہم نےپھربھی سیا ہے