جس کےہجر کا ملال کررہا ہوں
اسی سےامید وصال کررہا ہوں
میری طرح وہ بھی توروتاہوگا
جیسےمیں آنکھیں لال کررہاہوں
اسی کی سوچوں میں ڈوبارہتا ہوں
ہرگھڑی اسی کا خیال کر رہا ہوں
آج کسی کا حسیں چہرہ دیکھ کر
میں یاد اس کا جمال کر رہاہوں
کوئی جاکہ اس بےخبرسےکہہ دے
راتوں کو رورو کربرا حال کررہاہوں