جستجو

Poet: سحر By: سحر, Rawalpindi

تم سے پہلے کبھی نہ چاہی تھی
دل کی جو سب سے خوبصورت ہو

خواب تم ہو حقیقتوں سے پرے
تم ہی راتوں کی آخری چاہت ہو

جستجو میں تمہاری عمر کٹی
اب تو تم ہی مری عبادت ہو

Rate it:
Views: 102
12 May, 2025