جسم پر لگا ہے جو بھر ہی جائے گا لیکن

Poet: نعمان جاوید(نومی) By: Sabir Jamil, Karachi

جسم پر لگا ہے جو بھر ہی جائے گا لیکن
زخم وہ جو روح پر ہے اس کی کچھ دوا لانا

گر ہے قسمت میں اس قدر رونا
کیوں نہ اشکوں سے دوستی کی جائے
 

Rate it:
Views: 389
15 Nov, 2016