جسکو میں نے خوشیوں کی پہچان دی

Poet: akhlaq rana By: akhlaq rana, ajk

جس کو میںنے خوشیوں کی پہچان دی اور
وہی ہم کو دردوں کی سوغات دے کر

کہاں کھو گئے ہو کہاںچل دہیے ہو
بہت دیر تک تم میرا ساتھ دے کر

Rate it:
Views: 363
13 Nov, 2011