جسکی تجھے تلاش ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سفرِ زندگی اور ذکر دربدر کا ! سائیں
جسکی تجھے تلاش ہے ! گھر ابھی وہ دُور ہے

Rate it:
Views: 281
21 Oct, 2024
More Life Poetry