جسکے انتظار میں تھے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اچانک بےگناہ لوگوں پہ جو ہو جاتا ہےحملہ آور
وہ دشمن چھپا ملک کےاندر یہیں کہیں تو ہے

بلآخر‘سی پیک‘متفق ہوئےاقتصادی راہداری پر
جسکے انتظار میں تھے ہم معجزہ یہی تو ہے

Rate it:
Views: 427
16 Apr, 2016
More Political Poetry