جسے چاہا تھا بھت وہ اپنا نہ رہا
Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniotجسے چاہا تھا بھت وہ اپنا نہ رہا
کیا ہوا یہ اسکا میرا رابطہ نہ رہا
غیرت نے فاصلےکتنےہی بڑھادئے
سب کاہوا وہ صرف میرا نہ رہا
پرستش کی میں نے گناہ نہیں کیا
اگر ثواب تھاتو پھر کیوںچھپانہ رہا
میری شہرت نے کردیا اسے لاتعلق اتنا
کہ اسکےبعد خود پہ بھی بھروسہ نہ رہا
آج وہ میرا ہمسرہے دوستو
مگروہ رشتہ اس سےپرانا نہ رہا۔
More Sad Poetry






