جشن سال نو پر بھی آ ئے نہیں ہیں آپ

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

جشن سال نو پر بھی آ ئے نہیں ہیں آپ
حضور خفا ہی سہی لیکن پرائے نہیں ہیں آپ

زندگی سے مل رہی ہے فقط تڑ پنے کی سزا
جس دن سے ہمارے روبرو مسکرائے نہیں ہیں آپ

Rate it:
Views: 431
01 Jan, 2012