جعلی پیروں۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جعلی پیروں کےخلاف کھل کرلکھناشروع کیاہے
انہوں نےبھی اپنےکتےکتیوں کو کھلاچھوڑدیاہے
ہم نےتو کھل کر حق اور سچ کا ہمیشہ پرچارکیاہے
ان دین کےٹھیکیداروں کو نہ کچھ دیانہ کچھ لیاہے
ان ڈاکوؤں کےخوف سےاپنےعقائد نہیں بدل سکتا
اصغر ساری زندگی سچےعقیدےکےساتھ جیا ہے
پہلےپیروں اور مریدوں نےمجھےعذاب دیاہے
دفاع میں ان کےخلاف قلمی جہاد شروع کیاہے

Rate it:
Views: 366
26 Jan, 2012