جموں اور کشمیر

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

خوابوں کی محکوموں کے یوں ہوگی تعبیر
یکجا ہوں گے مسلم سارے کچھ ہوگی تدبیر

یہ بھی کرشمہ دیکھے گی اب چشم فلک
نغمہ ہوگا آزادی کا جموں ہوگا اور کشمیر

Rate it:
Views: 552
30 Apr, 2011
More Political Poetry