جمہوریت و بادشاہت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

جاری رہتا ہےمال وزر کی بنیاد پر ہر جمہوری عمل
یہاں موروثیت کی بنیاد پر شہنشاہیت ہی پل رہی ہے

جمہوریت و بادشاہت ایک سکہ کےیہ دونوں ہیں رخ
جو برادری میں ایوب بھٹووشریفوں کےچل رہی ہے
 

Rate it:
Views: 388
11 Oct, 2020
More Political Poetry