جن کا آنکھوں کو انتظار ہےوہ آتے نہیں اب دنیا کے میلے مجھے بھاتے نہیں زندگی میں غم کے سوا کچھ نہیں سوئی امنگوں کووہ آ کر جگاتےنہیں