جن کی خاطر درد دل سہے

Poet: سمیرا By: sumera, Gdu

جن کی خاطر درد دل سہے
آج وہی ہم پے بولتے ہیں

دل میں اک درد سا بھر گیا ہے
لوگ ہم کو مانند چراغ بھجاتے ہیں

نباہ کی ساری کوششیں گئی بیکار
اپنے ہی دل نازک کا مکان ڈھاتے ہیں

ہم پے ہماری وفاؤں کی پڑی قہر
ہائے غضب، لوگ ہم کو آئینہ دکھاتے ہیں

Rate it:
Views: 584
01 Oct, 2016