جنازہ عشق

Poet: Rania Ch By: Rania, Lahore

محبت مر چکی مجھ میں
جنازہ بھی پڑھا میں نے
شامل تھے سبھی اس میں
تیرے وعدے
تیری قسمیں
وہ اظہار کی باتیں
تیرے اقرار کی باتیں
تیرے زندگی بھر ساتھ نبھا نے کی رسمیں

Rate it:
Views: 758
17 Sep, 2016