جنازہ عشق کا لے کر

Poet: صالحہ سلیم By: صالحہ سلیم, Islamabad

جنازہ عشق کا لے کر
اکامت دل سے کروائی

امامت روح کو سونپی
دفن غیروں سے کروائی

میری میت کیا اتنی ہلکی تھی
تیرا کاندھا نہ لے پائی

Rate it:
Views: 171
20 Apr, 2025
More Sad Poetry