جنوں كی رعنا ئیاں تو دیكھو
Poet: ڈاكٹر مسعود محمود خان By: Masood Mehmood Khan, Perthخرد كی آنكھیں ہوئی ہیں خیرہ
جنوں كی رعنائیاں تو دیكھو
جنو ں ہر ا ك پل ہے بزم آ ر ا
خرد كی تنہا ئیاں تو د یكھو
جنوں ا ما مِ صفِ عز یمت
خر د مقلّد ہے صفّ آ خر
قطب ستا ر ہ جنوں سفر كا
خرد ہے اسپِ بسا طِ شا طر
خر د ا سیرِ د لیل و منطِق
جنوں بلند از قا ل اور قیل
خرد ہے محتا جِ لا ؤ لشكر
جنوں خود ا ك لشكرِ ابابیل
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم