جنگ و جدل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

باہم دوبرادرملک جب برسرپیکارہوں
جانا ہوگا دوست کو صلح کرانےکو

مدعا ابلیس کا ہرطرف جنگ وجدل
اسےاسلحہ ہےبیچناہمکو لڑانےکو
 

Rate it:
Views: 477
17 Jan, 2016
More Political Poetry