جنگل کا وہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

تم نےبدل دی را ئے جب دیکھی ہماری چال ڈھال
باہر سے بظاہر مرد ہےیہ اندر سے مگر خاتون ہے

پہلےسے کچھ اور زیادہ بزدل ہو ئے قانون پڑھ کر
جسکی عملداری ہےیہاں،جنگل کا وہ قانون ہے
 

Rate it:
Views: 375
14 Dec, 2019
More Political Poetry