جنہیں محبت نہ راس آئی
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillکریں تو کس سے گلہ کریں ہم قدم قدم پہ ہے بےوفائی
ہزاروں جذبے پڑے ہیں راہ میں جنہیں محبت نہ راس آئی
کبھی تمناؤں کے جزیرے میں چار سو تھی بہار پھیلی
کسے خبر تھی کہ لے کے ڈوبے گی ہم کو اپنی ہی نارسائی
More Sad Poetry






