گلشن کی فقط پھو لو ں سے نہیں کا نٹو ں سے بھی ز ینت ہوتی ہے جینے کیلئے اس د ینا میں غم کی بھی ضر ورت ہو تی ہے جو آ کے ر کے دامن پہ صبا،وہ اشک نہیں ہے پا نی ہے جو آنسو ں نہ چھلکے آ نکھوں سے،اس ا شک کی قیمت ہو تی ہے