کسی کو لگا کر بات کرنا حاسد کا ہتھیار ہے جو حسدکرتا ہے وہ کم زوراور ذہنی بیمار ہے اس کا اندر تو پہلے کھوکھلا ہو چکا ہوتا ہے لوگوں کو دکھانے کی خاطر وہ رہتا پرشورہے