جو خواب تھا وہ درد کے دریا میں بہہ گیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

جو خواب تھا وہ درد کے دریا میں بہہ گیا
آنکھوں میں میری قوتِ بینائی اب کہاں

Rate it:
Views: 374
22 Dec, 2015