جو خوشی سے چوٹ کھائے وہ جگر کہاں سے لاؤں کسی اور کو جو دیکھے وہ نظر کہاں سے لاؤں مجھے تیری آرزو ہے اس دل میں تو ہی تو ہے بسے غیر جس میں آکر وہ گھر کہاں سے لاؤں