جو روٹھے ہیں انہیں روٹھے رہنے دو انہیں ًمناؤ مت یوں غصےرہنےدو میری ساری خوشیاں تم لے لو اپنے غم میرے حصےرہنےدو