جو سب سے خاص ہیں
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiنہ خوشیاں ساتھ ہیں نہ محبت پاس ہے
میری زندگی کے ہر پل کو تنہائی راس ہے
گلہ کریں تو کس سے کریں
وہی ہمیں نہیں سمجھتے جو سب سے خاص ہے
More Sad Poetry
نہ خوشیاں ساتھ ہیں نہ محبت پاس ہے
میری زندگی کے ہر پل کو تنہائی راس ہے
گلہ کریں تو کس سے کریں
وہی ہمیں نہیں سمجھتے جو سب سے خاص ہے