جو سرائے فنا میں رہتے ہیں رنج و غم گاہے گاہے سہتے ہیں شام میں کیا مصیبتیں دیکھیں سارا دن خون روتے رہتے ہیں ظالموں پر خدا کی لعنت ہے وہ جو کہتے ہیں ٹھیکہ ہی کہتے ہیں