سوچا بھی نہ تھا جو وہ کر دیا تو نے،
بیچ راہ میں یہ کمال کیسے کردیا تو نے؟
گر تجھے جانا ہی تھا چھوڑ کر مجھے،
اس قدر کیوں اپنا بنایا تو نے مجھے؟
بے پناہ تو واقف ہے میری رگ رگ سے،
باوجود اس کے تڑپتا چھوڑ گئی مجھے،
خیر تیرا فیصلہ تجھے مبارک ہو،
تجھے ہر خوشی نئی زندگی میں نصیب ہو،
میری دعا ہے یہ اپنے رب سے منتو،
میری زندگی بھی تجھے نصیب ہو۔