جو سہہ گیا تھا ہنس کے میں

Poet: Kashif Habaab By: Kashif Habaab, Okara

جو سہہ گیا تھا ہنس کے میں تِیر تیرے ترکشوں کے
ہے خدشہ مجھے لاحق یہ میرا صبر تم کو نہ لے ڈوبے

Rate it:
Views: 547
24 Apr, 2019