جو عزت دے نہیں سکتے، اُنہیں عزت نہیں ملتی

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

جو عزت دے نہیں سکتے، اُنہیں عزت نہیں ملتی
کہ مغروروں کی بستی میں مکرم کون ہوتا ہے؟

Rate it:
Views: 1453
25 May, 2014
More Life Poetry