جو لوگ دل کا قرارتھے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو لوگ دل کا قرار تھےوہ کہاں گے
جو یہاں سایہ دیوارتھےوہ کہاں گے

اس شہر کہ سب لوگ اجنبی ہیں
جو اصغر کہ یار تھے وہ کہاں گے

یہاں تو کوئی کسی کادکھ نہیں بانٹتا
وہ جو میرے غم خوار تھےوہ کہاں گے

Rate it:
Views: 427
05 Apr, 2016
More Life Poetry