جو لوگ میری طرح درد کہ مارےہوتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجولوگ میری طرح درد کےمارےہوتےہیں
انہیں اپنےغم خوشیوں سےپیارےہوتےہیں
جو لوگوں کو میرا مولا زندگی بھرآزماتاہے
وہی لوگ اسےاوروں سےپیارےہوتےہیں
ہم انہیں اپنے گناہوں کا کفارہ سمجھتےہیں
اس دنیا میں ہمیں جتنےکفارےہوتےہیں
غم کہ طوفاں میں بھی حوصلہ نہیں ہارتا
اس پل بھی میری نظرمیں کنارےہوتےہیں
زندگی ان کی بھی خوشگوار ہوتی ہے
جنہیں فقط اپنےالله کہ سہارےہوتےہیں
More Sad Poetry






