جو متلاشی تھا پھولوں کا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجومتلاشی تھا پھولوں کا
اسےملا ساتھ کانٹوں کا
جھوٹ کوسچ نہیں کہتا
بڑا پکا ہوں اصولوں کا
کانٹوں سے دوستی ہے
خوف نہیں ہے ببولوں کا
کسی بات سےنہ گبھراناتم
الله صبرآزماتاہےانسانوں کا
ہراچھی بات کا صلہ دےگا
جومالک ہےسب جہانوں کا
More Sad Poetry






