جو منانے کے فن سے واقف ہوں
Poet: محمد مسعود نوٹنگھم یو کے By: Mohammed Masood, Nottinghamجو منانے کے فن سے واقف ہوں
وہ اکثر خفا بھی ہوتے ہیں
جو بڑے بے وفا سے دھکتے ہیں
وہ بڑے بے وفا بھی ہوتے ہیں
جو ٹھہرتے ہیں زیست کا حاصل
وہ لمحے سزا بھی ہوتے ہیں
ہم کو اتنی خبر نہیں ہوتی
ہم کسی کی دُعا بھی ہوتے ہیں
جو بچھڑنے کا وہم رکھتے ہیں
وہی اکثر جدا بھی ہوتے ہیں
More Sad Poetry






